
Zeeshan Shan
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
- جائزے کی سرگزشت دکھائیں
بہت ہی مہنگی ترین ایپ ہے ہم نے اٹو رکشے میں جانا ہوتا ہے تو ان کے کرائے دوسری ایپ کی نسبت ستر پرسنٹ زیادہ ہوتی ہے جب کینو ڈرائیو کی کرائے ان سے 70% کم ہوتے ہیں اور ان کے کیپٹن بھی قریب ہوتے ہیں وہ جلد ا جاتے ہیں ان کے پاس کیپٹن بھی نہیں ہوتے اور ان کے ایپ کے کرائے بہت زیادہ ہیں اب ہم نے اس گھٹیا اپ کا استعمال چھوڑ دیا
6 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
السلام علیکم،
ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو ہمارے نرخ مہنگے لگتے ہیں۔ ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ سواری کی قیمت میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے، اور اس کے پیچھے ہمیشہ کوئی وجہ ہوتی ہے۔ مثلاً، خراب موسم یا رش کے اوقات میں آزاد ڈرائیورز کم ہوتے ہیں، اور ٹریفک کی صورتحال بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ رات اور صبح کے ابتدائی اوقات میں بھی کم ڈرائیورز آن لائن ہوتے ہیں۔